حماس کا نئی انتفادہ کا اعلان، حزب اللہ کی حمایت
ْ ٹر مپ کے فیصلے کے خلاف مزاحمت پر مسلم امہ کے اتحاد اور حمایت کی ضرورت ہے ،حسن نصراللہ
جمعہ 8 دسمبر 2017 15:02
(جاری ہے)
حسن نصراللہ نے کہاکہ واشنگٹن نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع میں ضامن ہونے کے باوجود فلسطینیوں کو نظر انداز کیا اور ٹرمپ نے اپنے اعلان میں اسرائیل کو بتایا ہے کہ یروشلم تمہارا ہے اور تمہاری حاکمیت کے تحت ہے ۔
تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ مسلمان اور مسجد الاقصیٰ سمیت ان کے مقدس مقامات کو اب انتہائی خطرہ ہے اس سے قبل حماس کے راہنما اسماعیل ہانیہ نے امریکی اقدام کے جواب میں نئی انتفادہ کے آغاز کا اعلان کیا تھا جبکہ غزہ میں عوام کے اجتماع سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ یہ تحریک بیت المقدس اور مغربی کنارے کی آزادی تک نہیں رکے گی ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بیت المقدس اور فلسطینیوں کو لاحق اسٹرٹیجک خطرات سے نمٹنے کے لئے حماس کے تمام ارکان اور ونگز کو مکمل تیار رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے تاہم مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے ۔ ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.