حضرت عیسیٰ کی 500 سال پرانی پینٹنگ کے اصل خریدار سعودی تاج پوش شہزادہ نکلے
سعدیہ عباس جمعہ 8 دسمبر 2017 15:09
(جاری ہے)
حضرت عیسیٰ کی یہ 500 سال پرانی پینٹنگ نیو یارک شہر میں نیلامی کے دوران گزشتہ مہینے میں 450.3 ملین ڈالرز کی ریکارڈ توڑ قیمت میں فروخت ہوئی تھی۔
2011 میں نیلامی کے لیے پیش کی جانے والی یہ پینٹنگ اب ابو ظہبی کے لوور میوزیم کی زینت بنے گی۔ لوورابو ظہبی پیرس کے لوور میوزیم کی طرز کا بنا ہوا دنیا کا پہلا میوزیم ہے جسے پیرس سے باہر اسکا نام استعمال کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ تیل کے امیر ترین عالمی ملک کی نشان دہی کے طور پر یہ میوزیم 'عرب دنیا کا پہلا عالمگیر میوزیم' ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.