چین اور یونان کا بیلٹ و روڈ کے تحت تعاون مستحکم کرنے کا عزم
دونوں ممالک کے تعلقات میں حالیہ برسوں میں بتدریج اور تیزی سے اضافہ ہوا ہے، نائب وزیر اعظم چین
جمعہ 8 دسمبر 2017 18:30
(جاری ہے)
چینی نائب وزیر اعظم نے تجویز پیش کی کہ طرفین کو چاہئے کہ وہ ہمہ جہتی تعاون تیز کرنے ، اہم منصوبوں کے ذریعے عملی تعاون کو فروغ دینے ، مختلف طریقوں سے مالیاتی اداروں کے درمیان تعاون کی حمایت کرنے ، تجارتی و اقتصادی تعاون میں توسیع کر کے متوازن ترقی میں اضافہ کرنے اور عوامی و ثقافتی تبادلوں میں اضافہ کر کے عملی تعاون کو فروغ دیں۔
ڈراگاسا کس نے کہا کہ یونان چین کے ساتھ تعلقات کی ترقی کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور بیلٹ و روڈ منصوبے کی عملی حمایت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یونان کی خواہش ہے کہ وہ منصوبے کے تحت تعاون کو مستحکم بنانے کیلئے علاقائی گڑھ کے طورپر اس کی حیثیت کو استعمال کرے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.