پاکستانی فلموں کو دنیا بھر میں ریلیز کیا جا سکتا ہے‘ ثناء
ہفتہ 9 دسمبر 2017 14:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں بڑے سرمائے سے فلمیں بن رہی ہیں اور 2016-17میں بننے والی فلموں نے شاندار بزنس کر کے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان میں اب بہترین موضوعات پر فلمیں بنائی جا رہی ہیں۔
پاکستان فلم انڈسٹری لالی وڈ کے لئے یہ بہترین موقع ہے کہ ان فلموں کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریلیز کرنے کے حوالے سے ٹھوس پالیسی مرتب کرے تاکہ ہماری فلمیں ہندوستان ، چین ، دبئی ، انگلینڈ سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں ریلیز ہو سکیں۔اس سے فلموں کی کامیابی کی شرح میں زبردست اضافہ ہونے کے ساتھ کثیر زرمبادلہ بھی حاصل ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.