کپتان سرفراز احمد کا کلب کرکٹ سے ناطہ قائم ، فارغ اوقات میں کلب کرکٹ کھیلنے لگے
اتوار 10 دسمبر 2017 17:20
(جاری ہے)
کے سی سی اے زون 6 اے ڈویژن لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ کلب نے سن کرکٹ کلب کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا، پاکستان کرکٹ کلب کے قومی وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی دھواں دھار نصف سنچری اور بائیں ہاتھ کے آل راونڈر سعود شکیل کی آل راونڈر کارکردگی، دانش عزیز کی تباہ کن بالنگ نے اپنی ٹیم کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا جبکہ سن کرکٹ کلب کے خواجہ محمد نافع کی نصف سنچری رائیگاں گئی۔
کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں سن کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تمام وکٹوں پر 143رنز بنائے،پاکستان کرکٹ کلب نے مطلوبہ ہدف بغیر کسی نقصان کے 12.4 اوورز میں پورا کرلیا، قومی کپتان سرفراز احمد نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 7چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 51گیندوں پر ناقابل شکست 91 جبکہ سعود شکیل نے 52رنز بنائیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.