عالمی کُتب میلے میں نوجوانوں کی دینی کتب میں دلچسپی خوش آئند ہے، حافظ نعیم الرحمن
اس طرح کے پروگرامات کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے،پڑھے لکھے طبقے کو مسائل کے حل کے لیے آگے آنا ہوگا، ایکسپو سینٹر میں گفتگو
پیر 11 دسمبر 2017 22:01
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے الخدمت اور راہ ٹی وی کے اشتراک سے لگایا گیا اُٹھو آگے بڑھو کراچی کے اسٹال پر کی جانے والی قرعہ اندازی میں نام آنے والے خوش نصیبوں،انٹر اور گریجویشن میں نمایاں کامیابیا ں حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات بھی تقسیم کیے۔
حافظ نعیم الرحمن نے عالمی کتُب میلے میں لگائے جانے والے اسٹالز، اسلامک ریسرچ اکیڈمی کراچی، وی شائین، بچوں کے رسالے ساتھی، ازکا پبلیکشنز، وائے ڈی ایس ترکی ، احسن الکلام اور دیگر اسٹالز کا بھی دورہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ تمام شعبہ جات کے لوگوں کو اس طرح کے پروگرامات میں بڑھ چڑھ کر حصہ اور ان پروگرامات کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے ، نوجوانوں کوعلم سے رشتہ مضبوط اورکتُب بینی کا شوق پیدا کرنا پڑے گا، تعلیم یافتہ لوگوں کو کراچی کے مسائل پر آگے آنا چاہیے ،عوام کو اپنے حق کے لیے اٹھنا ہوگا، جب عوام ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے تو ہم نے کے الیکٹرک کے خلاف بھر پور مہم چلائی آج یہ عالم ہے کہ کے الیکٹرک کو ہماری بات ماننی پڑتی ہے، عوامی مسئلے حل کرنے پڑتے ہیںاسی طرح دوسرے مسائل کے حل میں بھی عوام کا ساتھ درکار ہے، عوام جماعتِ اسلامی کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر مہذب اور تعلیم یافتہ معاشرے کا قیام عمل میں لائیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.