انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں نے ٹیکسوں میں کمی نہ کیے جانے پر انٹرنیٹ سروسز کی عدم فراہمی کی دھمکی دے دی
محمد علی پیر 11 دسمبر 2017 21:44
(جاری ہے)
حکومت کی جانب سے اکتوبر کے ماہ میں انٹرنیٹ سروسز کی فراہم کیلئے استعمال ہونے والی آپٹیکل فائبر پر 20 فیصد اضافی ریگولیٹری ٹیکس عائد کیا گیا تھا۔
اس ٹیکس کے نفاذ کے بعد انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اس فیصلے سے حکومت انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں کا کاروبار بند کروانا چاہتی ہے۔ اگر حکومت نے عائد کیا گیا نیا ٹیکس واپس نہ لیا تو وہ صارفین تک تیز ترین انٹرنیٹ سروس کی فراہم کیلئے جاری منصوبوں کو بند کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.