حکومتی اصلاحات کی وجہ سے گزشتہ چار سال کے دوران پاکستانی معیشت میں نمایاں استحکام آیا ہے ،ْسرتاج عزیز
مالیاتی خسارہ 8فیصد سے کم ہو کر پانچ فیصد سے نیچے آگیا ہے،پچھلے سال جی ڈی پی کی شرح پانچ اعشاریہ تین فیصد رہی ،ْ ڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن
منگل 12 دسمبر 2017 17:47
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ بجلی کے پیداواری منصوبوں اور ایل این جی کی درآمد سے توانائی کی دستیابی ممکن ہوئی اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ بتدریج حل ہوا ہے۔
انہوں نے کہاکہ پچھلے سال جی ڈی پی کی شرح پانچ اعشاریہ تین فیصد رہی،جو نو سال کی بلند ترین سطح ہے،مینو فیچکرنگ،زراعت اور خدمات کے شعبوں میں بہتری آئی ہے۔انہوںنے کہاکہ پچھلے ماہ پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر کے سکوک اور ڈیڑھ ارب ڈالر کے یورو بانڈز کامیابی سے جاری کئے۔انہوںنے کہاکہ عالمی سطح پر معیشت جدید معیشتون سے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی طرف منتقل ہوئی ہیں۔ترقی کے لیے ہمیں بھی اس ماڈل پر عمل پیرا ہونا ہے۔ انہوں نے کہاکہ چین دنیا کے دس بڑے تجارتی ممالک میں شامل ہے،پاکستان کی 23 فیصد تجارت چین کے ساتھ ہے۔انہوںنے کہاکہ چین کی پیداواری لاگت کم ہے،اس سلسلے میں چین کے تجربات سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کی ترقی میں تارکین وطن کا کردار اہم ہے، پچھلے سال 20 ارب ڈالر کی ترسیلات بھجوائی۔انہوں نے کہاکہ ترقی کے لئے جدید رجحانات کو اپنانا ہوگا،پاکستان کو آگے بڑھنے کے لیے قوم کا اتحاد اور سیاسی استحکام ضروری ہے۔مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.