ہماری سیاست کا مقصد بھی عوام کی خدمت کرنا ہے جو عملی طور پر کررہے ہیں ‘حمزہ شہباز
ملک کو اندھیروں سے نکالنے کیلئے توانائی کے منصوبوں پر دن رات کام جاری ہے ‘لیگی کارکنان سے گفتگو
منگل 12 دسمبر 2017 20:37
(جاری ہے)
حمزہ شہباز نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) 2013ء میں عوام سے کئے گئے وعدے پور کررہی ہیں اور عوام کی خدمت کیلئے عملی طوپر کام کررہی ہیں ۔
انہوںنے کہاکہ ملک کو اندھیروں سے نکالنے کیلئے توانائی کے منصوبوں پر دن رات کام کررہے ہیں اور انشاء اللہ جلد ملک سے لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا ۔ انہوںنے کہاکہ 2018ء کے انتخابات میں عوامی فصلی بیٹروں کو بھگا دیں گے اور انشاء اللہ مسلم لیگ (ن) ایک مرتبہ پھر عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئے گی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.