چیچہ وطنی، سابق دشمنی پر 6افراد نے مخالفین پر فائرنگ کر دی ،1شخص جاں بحق ،2شدید زخمی
بدھ 13 دسمبر 2017 22:55
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شب 86بارہ ایل کے نزدیک ملزمان شعیب ، رانا مبشر، غلام ، عبدالرشید، شہباز اور رفیق نے سابقہ رنجش پر اپنے مخالفین پر اس وقت فائرنگ کر دی جب وہ تھانہ اوکانوالہ بنگلہ سے تفتیش کے بعد واپس جا رہے تھے ملزمان کی فائرنگ سے صادق نامی شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ حنان اور نیامت زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم شعیب پہلے بھی قتل کے ایک مقدمہ میں اشتہاری ہے جبکہ مقتول کے خلاف ملزم کے باپ عبدالرشید نے ایک مقدمہ درج کر وا رکھا تھا جس کی تفتیش کے بعدوہ واپسی پر ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہوکر دم توڑ گیا۔
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.