ہتھیاروں کی عالمی تجارت میں38فیصد اضافہ‘100بڑے اسلحہ سازممالک میں سے 63کا تعلق یورپ سے ہے
میاں محمد ندیم جمعرات 14 دسمبر 2017 10:37
(جاری ہے)
اس طرح گزشتہ برس دنیا بھر میں عالمی سطح پر اسلحہ کی تجارت میں ان دونوں خطوں کا حصہ تقریباً82فیصد بنتا ہے۔
اس تجارت میں سرفہرست امریکی کمپنی لاءہیڈ مارٹن ہے جس نے تقریباً41ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا، جو2015ءکے مقابلے میں10فیصد زیادہ ہے۔ اس فہرست میں کل38امریکی کمپنیوں کے نام ہیں اور انہوں نے کل217ارب ڈالر کے اسلحہ کی تجارت کی۔جنوبی کوریائی اسلحہ ساز اداروں کی فروخت میں2015ءکے مقابلے میں20فیصد اضافہ ہوا۔ 100بڑے اسلحہ ساز اداروں کی فہرست میں جنوبی کوریا کی7کمپنیاں شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری تجربات کی وجہ سے جنوبی کوریا میں اسلحہ کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔ برازیل اور ترکی کے اسلحہ ساز اداروں کی پیداوار بھی بڑھی ہے جبکہ بھارتی کمپنیوں کے کاروبار میں معمولی سی مندی رہی۔اعداد و شمار کی عدم موجودگی کی وجہ سے چینی کمپنیوں کی طرف سے تجارت اس رپورٹ میں شامل نہیں کی گئی۔سپری کا قیام1966ءمیں سوئیڈش پارلیمان کی جانب سے کیا گیا تھا۔ اس کا مقصد فوجی اخراجات اور اسلحہ کی منتقلی کے بارے میں اعداد و شمار جمع کرنا تھا۔ یہ ادارہ2002ءسے دفاعی کمپنیوں کی جانب سے اسلحہ کی تجارت کا ریکارڈ جمع کررہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.