وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقہ جات میں اصلاحات کا آغاز موجودہ حکومت کا کریڈٹ ہے جسے کوئی نہیں چھین سکتا‘ فاٹا میں اصلاحات کے عمل میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے، وفاقی کابینہ نے 25 سفارشات کی منظوری دی ہے، اس مقصد کیلئے بل لانا انتہائی ضروری ہے، وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر جواب
جمعرات 14 دسمبر 2017 12:06
(جاری ہے)
جمعہ کو وزیراعظم کے ساتھ پارلیمانی لیڈروں کی ملاقات متوقع ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ فاٹا کا مسئلہ 70 سالوں سے چلا آرہا تھا، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پہلی مرتبہ یہاں پر اصلاحات کا عمل شروع کیا، یہ موجودہ حکومت کا کریڈٹ ہے جسے کوئی نہیں چھین سکتا، اس معاملے پر سیاسی پوائنٹ سکورنگ سے گریز کیا جائے۔
قبل ازیں سیّد نوید قمر نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ گزشتہ کئی روز سے ایجنڈے پر بل کی واپسی کے خلاف احتجاج چل رہا ہے، آرمی چیف نے بھی فاٹا میں اصلاحات کی حمایت کی ہے، حکومت بل کیوں نہیں لا رہی، تمام سیاسی جماعتیں اصلاحات کے عمل کی حامی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.