تحریک انصاف کی جانب سے جہانگیر ترین کی نااہلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
محمد علی جمعہ 15 دسمبر 2017 20:15
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حنیف عباسی نے جہانگیر ترین پر جتنے بھی الزامات عائد کیے تھے وہ تمام کے تمام الزامات سپریم کورٹ کی جانب سے مسترد کر دیے گئے۔
لیکن صرف ایک تکنیکی بنیاد پر جہانگیر ترین کو نااہل قرار دے دیا گیا۔ فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ جہانگیر ترین کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جلد حتمی فیصلہ کرکے نظر ثانی اپیل دائر کر دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.