ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر کے زیر صدارت اساتذہ کی ترقی اور پے پیکج کے حوالے سے اجلاس ‘65اساتذہ کو ترقی دینے کا فیصلہ
جمعہ 15 دسمبر 2017 23:10
(جاری ہے)
اجلاس میں ضلع قصور سے تعلق رکھنے والے ایس ایس ٹی اور ای ایس ٹی اساتذہ کی ترقی اور پے پیکج کا جائزہ لیا گیا اور 65اساتذہ کو ترقی دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔
ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ اساتذہ کی کارکردگی کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیں اور ضلع بھر میں کوالٹی ایجو کیشن کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کا سرکاری سکولوں پر اعتماد بڑھے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ خود بھی ضلع بھر کے سکولوں کا اچانک دورہ کر کے اساتذہ کی کارکردگی اور کوالٹی ایجو کیشن کا جائزہ لینگی ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے مابین ملاقات
-
چیچہ وطنی،جی ٹی روڈ پر مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار کمسن بچہ جاں بحق
-
ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 7 جون کو طلب
-
پی پی 32 گجرات، پرویزالٰہی کی مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعظم کا بلوچستان کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
-
سی پیک کے دوسرےمرحلے میں ہماری توجہ برنس ٹو بزنس روابط کو بڑھانے پر مرکوز ہے، احسن اقبال
-
پنجاب میں کسان کارڈ کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا‘مریم نوا شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاورآئی جی پولیس پنجاب عثمان انور کی ہدایات پرجرائم میں کمی کیلئے مؤثر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،سب ڈویژنل پولیس
-
پاکستان کی ترقی میں سکھ برادری کا اہم کردارہے ، وفاقی وزیرقانون کا سیمینار سے خطاب
-
سائفر کیس میں سزا معطلی کے فیصلے کے بعد دودھ کا دودھ اورپانی کاپانی ہو گیا‘ مسرت جمشید چیمہ
-
شادی پورہ میں معمولی جھگڑے پر دوست نے دوست کو قتل کر دیا
-
ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل سے نیب ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج ہونے یا نہ ہونے پر تفصیل مانگ لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.