راجر فیڈرر ریکارڈ چوتھی مرتبہ بی سی سی اوور سیز سپورٹس پرسنالٹی آف دی ایئر ایوارڈ لے اڑے
ہفتہ 16 دسمبر 2017 16:08
(جاری ہے)
36سالہ راجر فیڈرر نے 6مہینے کے آرام کے بعد رواں سال آسٹریلین اوپن کی جیت سے سیزن کا آغاز کیا اور پھر ریکارڈ 8ویں مرتبہ ومبلڈن اوپن بھی اپنے نام کیا ، سوئس ٹینس سٹار کو رواں سال 52میچز میں کامیابی ملی اور وہ محض 5میچ ہارے، انہوں نے سال کا اختتام رینکنگ میں اپنے روایتی حریف رافیل نڈال کے بعد دوسری پوزیشن پر کیا،فیڈرر اس سے قبل2004ء،2006اور2007ءمیں بھی بی سی سی اوور سیز سپورٹس پرسنالٹی آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نا م کرچکے ہیں۔
واضح رہے کہ لیجنڈری امریکی باکسر محمد علی اور جمیکا کے سابق ایتھلیٹ یوسین بولٹ بھی 3،3 مرتبہ یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.