ریاست کی مضبوطی حکومت اوراداروں کی مضبوطی سے مشروط ہے،سردار ایاز صادق
پاکستان کسی غیرجمہوری تبدیلی کامتحمل نہیں ہوسکتا سسٹم کوخطرات کی بات ایسے ہی نہیں کی تھی،بروقت انتخابات کے انعقاد کے لئے سب کوسنجیدگی ظاہرکرناپڑیگی،سپیکر قومی اسمبلی
ہفتہ 16 دسمبر 2017 22:41
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیاسی قوتیں سیاسی طرزعمل اپنائیں توکوئی سسٹم پراثراندازنہیں ہوسکتا، یہ وقت شرائط منوانے کانہیں ذمہ داریاں نبھانے کاہے، بروقت انتخابات کے انعقاد کے لئے سب کوسنجیدگی ظاہرکرناپڑیگی،پیپلزپارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ذمہ داران سے رابطے ہیں،اچھی بات ہے کہ سیاسی جماعتوں نے اسے سنجیدگی سے لیا،حلقہ بندیاں اورفاٹااصلاحات پرترمیم کے لیے آئندہ ہفتہ فیصلہ کن ہوگا۔
انہوں نے کہ ریاست کی مضبوطی حکومت اوراداروں کی مضبوطی سے مشروط ہے، پاکستان کسی غیرجمہوری تبدیلی کامتحمل نہیں ہوسکتا،سسٹم کوخطرات کی بات ایسے ہی نہیں کی تھی حقیقت میں خطرات موجود ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.