رشی صحافیوں پر برس پڑے،انہیں مفت شراب پینے کا طعنہ
رشی کپور پہلے بھی اس ہوٹل میں دو بار یہ سب کچھ کر چکے ہیں ‘سکیورٹی چیف کی صحافیوں سے معذرت
اتوار 17 دسمبر 2017 12:21
(جاری ہے)
تقریب میں رشی کپور کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تاہم والد کی تقریب میں بھی رشی کپور کو صحافیوں کی موجودگی ایک آنکھ نہ بھائی اور صحافیوں کو تقریب چھوڑ جانے کا کہہ دیا اور جاتے جاتے بھی طنزیہ انداز میں صحافیوں کو مفت کی شراب پینے والے کہہ کر وہاں سے چلے گئے ۔
بعدازاں تقریب کے میزبان اور کتاب کے پبلشر کی طرف سے ہوٹل کے سکیورٹی چیف کو معاملہ ختم کرنے کیلئے مداخلت کرنے کی درخواست کی گئی ۔ جس پر سکیورٹی چیف کا معذرت کرتے ہوئے کہنا تھا کیا آپ جانتے نہیں ہیں کہ رشی کپور کیسے ہیں ، وہ پہلے بھی اس ہوٹل میں دو بار یہ سب کچھ کر چکے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.