عوامی ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کے ہڑتال کی مکمل حمایت کر تے ہیں،اگر 20دسمبر تک تمام ٹیکس کا خاتمہ نہ ہو ا تو پورا گلگت بلتستان جام کر دیں گے ،سیکریٹری اطلاعات پی پی پی بلتستان ریجن نجف علی
اتوار 17 دسمبر 2017 22:11
(جاری ہے)
اتوار کو انہوں نے کہا کہ جی بی کونسل کی جانب سے جی بی کے عوام پر ٹیکسوں کا بم گر ا دئیے گئے ہیں ٹیکس لگانے کیلئے ایک دن نہیں لگتے مگر ٹیکس واپس لینے کیلئے مہینے درکار ہوتا ہے جو کہ عوام کو بیوہ قوف بنانے کے مترادف ہے ،صوبائی حکومت ٹیکس خاتمے کیلئے مخلص نہیں اور در پردہ ٹیکس کے نفاذ کی حمایت کئے ہوئے ہیں ۔
اگر 20دسمبر تک تمام ٹیکس کا خاتمہ نہ ہو تو پورا گلگت بلتستان جام کر دیں گے اور حکومت کو چھپنے کی جگہ نہیں ملیں گے ۔صوبائی حکومت کے ویدر پالیسی بھی ملازم دشمنی ہے سردیاں ختم ہونے کے بعد فروری میں لکڑی کا پیسہ دینا سمجھ سے بالاتر ہیں اور ملازمین کو صرف 12000اونٹ میں منہ میں زیرے کے برابر ہے انہوں نے وزیر اعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان پر نافذ کئے گئے تمام نا جائز ٹیکس کا خاتمہ کریں اور وعدہ کے مطابق جی بی کو آئینی حقوق دیں ورنہ یہ احتجاج ختم نہیں ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.