سمیتا پٹیل میرے مقابلے میں بہترین اداکارہ تھیں، ریکھا
پیر 18 دسمبر 2017 13:17
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکارہ ریکھا نے پہلا سمیتا پٹیل میموریل ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ مجھے اس ایوارڈ سے نوازا گیا کیونکہ میرا خیال ہے کہ اس ایوارڈ پر صرف میرا حق ہے اور یہ ایوارڈ سمیتا پٹیل کی بہترین اداکاری، ڈانس کی صلاحیتوں ،کیمرے کے سامنے بلاخوف و خطر عمدہ اداکاری صلاحیتوں اور خصوصیات کو ظاہر کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سمیتا پٹیل بہت عمدہ اور زبردست اداکارہ تھیں اور اس بات کا احساس مجھے 30 سال قبل ہوا جب میں نے ان کی فلمیں دیکھیں اور آج میں یہ کہہ سکتی ہوں کہ سمیتا میرے اور کسی کے بھی مقابلے میں سب سے زیادہ بہترین اداکارہ تھیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.