ملکی معیشت کو تعلیمی و تکنیکی مہارتوں کے ذریعے مضبوط کیا جا سکتا ہے،پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد
پیر 18 دسمبر 2017 21:47
(جاری ہے)
ڈائریکٹر الخوارزمی انسٹیٹوٹ آف کمپیوٹر سائنسزاینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر وقار محمود نے شرکاء کو کانفرنس کے مقاصد اور اہمیت سے آگاہی فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو انفرادی سطح پر آگے بڑھنے کے لیے تعلیمی و تکنیکی مہارتوں کے ذریعے مضبوط کیا جا سکتا ہے اس لیے ٹیکنالوجی میں جدت لانے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔
کیونکہ اوپن سورس سسٹمز کمپیوٹر کی دنیا میں انقلاب برپا کر رہا بلکہ سرکاری و غیر سرکاری اداروں کیلئے مناسب قیمت پر جدید ٹیکنالوجی سے مستفیذ ہونے کے لیئے کافی تیزی سے اپنی جگہ بنا رہا ہے۔یاد رہے کہ کانفرنس کیلئے دو سو کے قریب قومی اور بین الاقوامی جن میں تیرہ(13) ممالک امریکہ ،برطانیہ ، آسٹریلیا، جرمنی،جاپان ،رومانیہ، کینیڈا، بھارت،ملائیشیا، متحدہ عرب امارات ،سعودی عرب اور اٹلی سے تحقیقی پرچے وصول ہوئے اور 27اعلیٰ معیار کے تحقیقی پرچہ جات کو کانفرنس میں پیش کرنے کے منتخب کیا گیا۔اس کانفرنس کی بین الاقوامی اور آئی ٹی انڈسٹری کی نامور شخصیات تکنیکی نشستوں میں نمائندگی کررہے ہیں۔ تقریب کے اختتام پرمہمانوں ، شیلڈز دی گئیں۔ #متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.