زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے پہلے چار روزہ ٹیسٹ کیلئے جنوبی افریقی سکواڈ کا اعلان
منگل 19 دسمبر 2017 18:34
(جاری ہے)
اکتوبر میں سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہونے والے مورنے مورکل ٹیم میں کم بیک کرنے میں کامیاب رہے جبکہ سیاہ فارم فاسٹ بالر ورنن فلینڈر دورہ انگلینڈ کے دوران کمر کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور فٹنس کے حصول کے بعد ان کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ کندھے کی انجری کا شکار کپتان فاف ڈویپلیسی سرجری کے بعد بحالی صحت کے آخری مرحلے سے گزر رہے ہیں اور انہیں بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے البتہ کرس مورس ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔سلیکٹرز کا کہنا ہے کہ چاروں کھلاڑی مکمل طور پر فٹ ہو گئے ہیں اور ہم ٹیم میں واپسی پر سب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔اعلان کردہ اسکواڈ کپتان فاف ڈوپلیسی، ہاشم آملا، ٹیمبا باووما، کوئنٹن ڈی کوک، تھیونس ڈی بران، اے بی ڈی ویلیئرز، ڈین ایلگر، کیشپ مہاراج، ایڈن مرکرم، مورنے مورکل، اینڈائل پھلکوایو، ورنن فلینڈر، کگیسو ربادا اور ڈیل اسٹین پر مشتمل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.