کوہلی اور انوشکاآج بالی ووڈ سٹارز اور کرکٹرز کیلئے استقبالیہ دیں گے
منگل 26 دسمبر 2017 13:27
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اس استقبالیہ میں بالی ووڈ کے تینوں بڑے خانز سلمان ، شاہ رخ اور عامر کی شرکت متوقع ہے ، فلمی دنیا کے دیگر کئی بڑے نام بھی اس تقریب میں جلوہ گر ہوں گے جبکہ کئی عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز بھی اس تقریب کا حصہ بنیں گے ۔
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما 11دسمبر کو اٹلی کے دور دراز علاقے میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے جس کے بعد ان کی ممکنہ طور پر فن لینڈ میں ہنی مون منانے کی تصاویر سامنے آئیں ۔انوشکاشرما ویرات کوہلی کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ جائیں گی اور دونو ں وہیں نئے سال کا جشن منائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.