کوہلی کو انوشکا سے شادی مہنگی پڑ گئی ،آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم
منگل 26 دسمبر 2017 14:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلے اور ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر براجمان تھے جب انہوں نے مسلسل کھیلنے کے باعث سری لنکا کیخلاف ون ڈ ے اور ٹی ٹونٹی سیریز سے آرام لینے کا فیصلہ کیا اور موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
سری لنکا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی بھارت کا کلین سویپ مکمل ہونے پر آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کی جس میں اس سیریز کاحصہ نہ بننے والے ویرات کوہلی کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑااور وہ 48پوائنٹس گنوانے کے بعد824سے 776پوائنٹس پر تنزلی پاکرتیسرے نمبرپر چلے گئے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.