سعودی عرب ، جدہ بین الاقوامی ہوائی اڈہ مئی 2018 میں کھلنے کے لیے تیار
سعدیہ عباس جمعرات 28 دسمبر 2017 13:25
(جاری ہے)
اس کے علاوہ سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے 200 کاونٹرز بنائے گئے ہیں اور خودکار سروس کے لیے 80 کاونٹرز موجود ہیں۔
اس ائیر پورٹ پر ایک ساتھ 70 ہوائی جہاز اتر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہی ال تمیمی نے طائف ائیر پورٹ کی اہمیت پر بھی زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ جدہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں کردار ادا کرے گا۔ ال تمیمی نے بتایا کہ طائف ائیرپورٹ کو نجی حثیت دی گئی ہے اور یہ حج و عمرہ کے لیے آنے والے لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار کرئے گا ۔ ال تمیمی نے مزید بتایا کہ طائف ائیرپورٹ دسمبر 2020 تک عوام کے لیے کھولے جانے کی امید ہے۔ ال تیمی نے کہا کہ آئندہ چند برسوں میں طائف ائیر پورٹ کو حج و عمرہ کے لیے آنے والے ہزاروں لوگ استعمال کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.