حکومت نے عوام کو صحت عامہ کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں ،ْ سائرہ افضل تارڑ
پیر 1 جنوری 2018 13:47
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام کو صحت کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے سرکاری اور نجی شعبے کا اشتراک عمل ناگزیر ہے۔
انہوں نے کہا کہ مریضوں کو ہیپاٹائٹس کی ادویات فراہم کی جارہی ہیں اور سکائپ اور دیگر جدید ریڈیو ٹیکنالوجی کے ذریعے دیہات اور دور دراز علاقوں کے لوگوں کو علاج معالجے کی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے ملک کے مختلف اضلاع میں ٹیلی میڈیسن کا نیا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.