ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حسن داد خان نے سا ل 2017 کی رپورٹ جاری کر دی
پیر 1 جنوری 2018 15:02
(جاری ہے)
ریسکیو 1122 نے 4220 روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ 692 فائر کیس ،391 وائلینس کیس ،208 ڈروننگ (ڈوبنی) کے کیس ،12675 میڈیکل کیس،19 عمارت گرنے جبکہ بم دھماکوں بارودی مواد (جن میں سلینڈر بلاسٹ کُکر بلاسٹ وغیرہ شامل ہیں)کہ 33 کیسز پر ریسپانس کیا ۔
ریسکیو1122 نے 15980 مریضوں کو ریسکیوکیا۔ 3297 کو ابتدائی طبی امداد ،12424 کو قریبی ہسپتال شفٹ کیا گیا۔ 6.08 منٹ ریسپانس ٹائم اوسط رہا اس کے علاوہ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر اسد علی خان کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حسن داد نے عوامی مفاد کو مد نظر کرتے ہوئے یونیورسٹی روڈ، ورسک روڈ اور امن چوک میں ریسکیو 1122 کے کی پوائنٹ قائم کئے ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.