بہاریہ مکئی کی کاشت کابہترین وقت آخرفروری تک ہے، زرعی ماہرین
پیر 1 جنوری 2018 15:09
(جاری ہے)
انہوںنے بتایاکہ مکئی کی ایک سال میں 2کامیاب فصلیں موسم خریف اور موسم بہارمیں کاشت کی جاتی ہیں جس سے غلہ کی پیداوار میں خاطرخواہ اضافہ ہواہے ۔
انہوںنے کہاکہ بہاریہ مکئی کی کاشت کیلئے ایسی بھاری میرازمین کا انتخاب ضروری ہے جو پانی کو بخوبی جذب کرنے کی صلاحیت کے علاوہ 7.5 پی ایچ کے قریب ہو ۔ انہوںنے کہاکہ ایسی زمین جس میں برسیم یا آلو کاشت کیے گئے ہوں وہاں مکئی کی فصل بہتر نشو ونما پاتی ہے تاہم کلراٹھی ، ریتلی ، سیم زدہ اور 8.0 سے زائد پی ایچ کی حامل زمین بہاریہ مکئی کی کاشت کیلئے موزوں نہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.