بھکرجاب بیوروکے قیام کے منصوبہ پر 60 فیصد کام مکمل
جاب بیورو،ٹیوٹا اورادارہ اخوت کے تعاون سے آئندہ 2 سال میں ضلع کے تمام بیروزگارافراد کو روزگار فراہم کیاجائے گا، ڈپٹی کمشنر
منگل 2 جنوری 2018 14:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ آئندہ ماہ کے پہلے ہفتہ میں بھکر جاب بیوروکاافتتاح کیاجائیگا۔
ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ بیروزگار افراد کو فراہمی روزگار کیلئے فلاحی پیکج پر عملدرآمد کے سلسلہ میں بھکرجاب بیوروکاکردارمرکزی ہوگااوربھکرجاب بیوروکے توسط سے فراہم کی جانیوالی خدمات ملک بھرمیں مثالی حیثیت کی حامل ہونگی اوراس کی بدولت ضلع کی تقدیر بدل جائے گی۔انہوں نے فنی تعلیم کے فروغ میں ٹیوٹا کے ذیلی اداروں کی کارکردگی کو سراہااورطالبات کیلئے بھی گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے قیام کی ضرورت پر زوردیا ۔ڈپٹی کمشنر کو بتایا گیاکہ اخوت کی طرف سے گذشتہ6ماہ کے عرصہ میں 23کروڑروپے کی مجموعی مالیت کے قرضہ جات جاری کیے گئے ہیںجن میں سے 88لاکھ روپے کے قرضہ جات ٹیوٹا کے فارغ التحصیل گریجوایٹس کو جاری کیے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.