بھارت پاکستان پر دبائو ڈلنے میں کامیاب ہوگیا ہے ، شیخ رشید احمد
ہمارے دفتر خارجہ میں سیاست عروج پر ہے ،حقانی، فضل الرحمن، اچکزئی اسفند یار ولی ،الطاف حسین ایک ہی پارٹی ہیں یہ سارے چور ملک کو تباہ کرنے کے لیے اکٹھے ہوگئے، سربراہ عوامی مسلم لیگ پاکستان پر حملہ ہوا تو بھارت میں کئی پاکستان بنیں گے باہر کا حملہ ہمیں متحد کرے گا ہمیں اندر کی اسٹریٹجی پر غور کرنا ہے شریف خاندان نے ملک کو بہتر نقصان پہنچایا فروری میں حکومت سے نجات مل سکتی ہے، انٹرویو
منگل 2 جنوری 2018 23:15
(جاری ہے)
اکیلا غدار حسین حقانی بدنام کرنے کے لیے کافی ہے۔
حقانی، الطاف حسین، مولانا فضل الرحمن محمود اچکزئی اور اسفند یار ایک پارٹی ہے یہ سارے چور ملک کو تباہ برباد کرنے کے لیے اکٹھے ہوگئے انہوں نے کہا کہ امریکہ کی جنوبی کوریا کی دھمکیوں سے ٹانگیں کانپ رہی تھیں پاکستان اس سے کئی گنا بہتر ملک ہے پاکستان سے چھیڑ چھاڑ ہوئی تو بھارت میں کئی اور پاکستان بن جائیں گے انہوں نے کہا کہ ہمیں ہوائی فائر نہیں کرنا چاہئے معیشت کا از سرنو جائزہ لینا چاہئے ہمیں اپنے اندر کی اسٹریٹجی کو دیکھنا ہے باہر سے حملہ کرکے ہمیں مضبوط کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں کوئی این آر او نہیں ہوسکتا نہ فوج میں اس وقت کوئی جنرل بٹ اور نہ ہی عدلیہ میں کوئی ملک قیوم ہے فروری میں اس حکومت سے نجات مل سکتی ہے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو سعودی وزارت خزانہ کا جہاز لینے آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری اپنے حق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں حق کے لیے لڑنے والے دہشت گرد نہیں دہشت گردوں میں جو حملے کر رہے ہیں انہوںنے ایک سوال یہ کہا کہ شریف برادران نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا سارے پنڈ کے چوہدری مرجائیں تب ہی شہباز شریف ملک کا وزیراعظم نہیں بن سکتا اگر نواز شریف اعلان کردے کہ شہباز شریف اگلا وزیراعظم ہے تو انعام دوں گا شہباز شریف کو مجبوری کے ساتھ نوازنے ساتھ رکھا ہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
-
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
-
چین نے پاکستانی سیٹلائیٹ ’’آئی کیوب قمر ‘‘کا ڈیٹا پاکستان کے حوالے کر دیا، پاکستانی سفیر نے ڈیٹا وصول کیا
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.