آندھرا کے 29سالہ شخص نے ایشوریہ رائے کا بیٹا ہونے کا دعویٰ کر دیا
سید فاخر عباس منگل 2 جنوری 2018 23:00
(جاری ہے)
انکا بالی وڈ میں دو دہائیوں سے جاری کامیاب سفر انکی بلند قسمت کا استعارہ ہے لیکن جیسے جیسے بالی وڈ کی اس حسین اداکارہ نے کامیابی کی نئی منازل کو چھونا شروع کیا ویسے ویسے مسائل اور سکینڈلز نے انکو آ گھیرا اور وہ ان مسائل کے سبب اکثر اکثر خبروں کی زینت بنی رہیں چاہے وہ سلمان کے ساتھ انکی محبت کی داستانیں ہوں یا ابھیشیک بھچن سے انکی شادی کا معاملہ ہو۔
حال ہی میں انکو ایک نئے مسئلے نے آن گھیرا ہے ۔آندھرا کے 29سالہ شخص نے ایشوریہ رائے کا بیٹا ہونے کا دعویٰ کر دیا ۔اس شخص کا دعویٰ ہے کہ اس کی پیدائش 1988میں ہوئی تھی لیکن اس کی ماں ایشوریہ رائے نے اس کو اپنا بیٹا تسلیم نہیں کیا ۔اس نوجوان کے پاس اسکی کمسنی کی کچھ تصاویر اور اس زمانے کی ایشوریہ کی تصاویرموجود ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.