اوم پوری کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا
ہفتہ 6 جنوری 2018 20:13
(جاری ہے)
ان کی سپر ہٹ فلموں میں ’اروہن‘، ’اردھ ستیا‘، گھائل‘، ’رنگ دے بسنتی، ’چھپ چھپ کے‘ سمیت کئی فلمیں شامل ہیں جب کہ انہوں نے انگلش، پنجابی، مراٹھی اور پاکستانی فلم میں بھی جلوہ گر ہوئے۔
اوم پوری کو ان کی بہترین اداکاری پر 2 بار نیشنل فلم ایوارڈز سمیت کئی فلمی ایوارڈز بھی دیئے گئے۔اوم پوری کی گزشتہ برس پراسرار موت واقع ہوئی اور وہ 6 جنوری کو اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے جن کی موت کی خبر نے ہلچل مچادی تھی۔اوم پوری کے ملازمین کے مطابق وہ بیڈ روم سے ملحقہ کچن کے پاس مردہ حالت میں پائے گئے اور پولیس نے ان کی موت کو طبعی موت قرار دیا تھا لیکن سر پر گہرے زخم اور تشدد کے نشانات نے کئی شکوک و شبہات کو جنم دیا۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.