متحدہ عرب امارات ، ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے تاجروں کے خلاف تادیبی کاروائی
سعدیہ عباس پیر 8 جنوری 2018 14:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ وزارت دیگر متعلقہ اداروں کے تعاون سے پورےتفتیشی مہم چلائے گی اور ان تفتیشی اہلکاروں کو خلاف ورزی کرنے والے تاجروں کے خلاف سخت کارروائی کی اجازت ہوگی۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ ٹیمیں ملک کے تمام شاپنگ سینٹرز اور دکانوں کا تفتیشی دورہ کرتی رہیں گی تاکہ دکانداروں کی کارکردگی پر نظر رکھی جا سکے ۔
نرخوں میں ہیر پھیر کرنے یا ویلیو ایڈڈ ٹیکس کو بہانہ بناکر قیمتوں میں اضافہ کرنے والے تاجروں خبردار کیا جاتا ہے کہ اگر کوئی بھی ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نام پر صارفین سے زائد قیمتیں وصول کرتا ہوا نظر آیا تو اسکو سخت نتائج کا سامنا کرنا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
-
بھارت ،پولیس نے اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کے لئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.