کرنی سینا نے ’پدماوت‘ کو ریلیز کی اجازت دینے پر سنسر بورڈ کا گھیراؤ کرلیا
جمعہ 12 جنوری 2018 17:32
(جاری ہے)
انہوں نے مطالبہ کیا کہ اگرچہ فلم کی نمائش پر کئی ریاستوں میں پابندی عائد ہے تاہم پورے بھارت میں اس کی نمائش پر پابندی لگائی جانی چاہیے ،ْ بصورت دیگر کسی بھی نقصان کی ذمہ دار حکومت ہی ہوگی۔
دوسری جانب ممبئی پولیس نے کرنی سینا کی گھیراؤ کی دھمکی کے بعد ہی سیکورٹی کے سخت انتظامات کرلیے تھے، لہذا دھرنے کے کچھ ہی دیر بعد مظاہرین کی گرفتاریاں شروع ہوگئیں جس سے مظاہرین منتشر ہوگئے ،ْپولیس نے بیشتر مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے جن میں کئی رہنما بھی شامل ہیں۔فلم پدماوت میں دپیکا پڈوکون، شاہد کپور اور رنویر سنگھ نے مرکزی کردار کیا اور فلم 25 جنوری کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.