سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 14 فیصد اضافہ
جمعہ 12 جنوری 2018 22:03
(جاری ہے)
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران سیمنٹ کی مقامی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور سیمنٹ تیار کرنے والی ملکی صنعت غیر ملکی منڈیوں کی بجائے مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی فروخت کے اضافہ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور اس حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیمنٹ ساز صنعت اپنی مجموعی پیداواری استعداد کی95 فیصد کے مساوی پیداوار حاصل کر رہی ہے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت ایک کروڑ 94 لاکھ 30 ہزار 640 میٹرک ٹن رہی جو رواں سال کے اسی عرصہ کے دوران 2کروڑ 22 لاکھ 42 ہزار 346 میٹرک ٹن تک بڑھ گئی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 14 فیصد کا اضافہ ریکار ڈ کیا گیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.