امریکی فضائی حملے میں افغان ملیشیا کی13 اہل کار ہلاک
پہلے ملیشیا یونیفارم میں ملبوس ہمارے دوجنگجوئوں نے فائرنگ کی اور 16 امریکی اہل کاروں کو ہلاک کیا،طالبان کا دعویٰ
ہفتہ 13 جنوری 2018 12:26
(جاری ہے)
تاہم ان کا یہ کہناتھا کہ علاقے میں زمینی فوجی کارروائیاں جاری ہیں۔
دو ذرائع کے حوالے سے کہا کہ فضائی حملے سے پہلے سرکاری ملیشیا میں موجود ایک منحرف اہل کار نے امریکی فوجیوں پر فائرنگ کی تھی۔مقامی خبروں میں بتایا گیا کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک امریکی فوجی بھی شامل ہے۔ لیکن فوج کے ترجمان کیپٹن ٹام گریس بیک نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ایک فوجی زخمی ہوا تھا ۔ وہ اسپتال میں زیر علاج ہے۔ اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔طالبان کے ترجمان حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ملیشیا کمانڈر کی یونیفارم میں ملبوس دو طالبان نے اس حملے میں حصہ لیا اور فائرنگ کر کے 16 امریکی اہل کاروں کو ہلاک کر دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.