معاشرے کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے میں وکلاء برادری کا اہم کردار ہے ،
وکلاء کی خدمات اور دکھی انسانیت کی خدمت ان کی نصب ا لعین ہے،پی ٹی آئی رہنماء
ہفتہ 13 جنوری 2018 22:59
(جاری ہے)
اس موقع پر کبل بار کے صدر او رجنرل سیکرٹری نے بھی خطاب کیا ۔
تقریب میں پی ٹی آئی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، ممبر قومی اسمبلی مراد سعید اور وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی محب الله خان نے صوبائی حکومت کی جانب سے کبل بار کونسل کے لئے پانچ لاکھ روپے گرانٹ کا چیک بھی بار کے عہدیداروں کو دے دیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دونوں رہنمائوں نے کبل سوات میں نئے جوڈیشل کمپلیکس کے قیام کی یقین دھانی کراتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے مذکورہ کمپلیکس کے قیام کا اعلان پہلے ہی کیا ہے اور اس کی جلد از جلد تعمیر کو یقینی بنائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت یہ اپنی فر ض سمجھتی ہے کہ وکلاء برادری کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرے تاکہ وہ معاشرے کے غریب اور پسے ہوئے عوام کو انصاف فراہم کرنے میں کوئی کوتاہی نہ کریں ۔ انہو ںنے وکلاء برادری پر زور دیا کہ وہ معاشرے کو انصاف فراہم کرنے میں اپنی غیر متزلزل خدمات جاری رکھیں ۔ تقریب میں وکلاء برادری نے کبل بار کے لئے گرانٹ فراہم کرنے پر صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور پی ٹی آئی رہنمائوں کو اپنی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.