پی ٹی آئی کاعمران خان کیلئے17جنوری کومال روڈ پراحتجاج کیلئےنیا کنٹینرتیار
ڈیڑھ کروڑ سے تیارکردہ کنٹینرمیں الگ روم اورپارٹی اجلاس کیلئےبھی جگہ مختص، فریج ،ٹی وی،اے سی، انٹرنیٹ اوروائی فائی کی سہولت بھی میسرہوگی۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 جنوری 2018 19:27
(جاری ہے)
ڈیڑھ کروڑ سے تیارکردہ کنٹینر میں ایک الگ روم بنایا جائے گا جہاں پرعمران خان پارٹی اجلاس بھی کرسکیں گے اور آدھے کنٹینرکواحتجاجی تحریک کیلئے مختص کیاگیاہے۔
کنٹینر میں فریج ،ٹی وی،اے سی، انٹرنیٹ اوروائی فائی کی سہولت میسرہوگی۔ذرائع کے مطابق کنٹینرسکیورٹی پروف بنایا جارہا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنماء چوہدری محمدسرور اور تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری پبلسٹی وسیم چوہدری کی نگرانی میں بنائے جانیوالے اس کنٹینر کی تیاری پر15ملین روپے سے زائدکے اخراجات ہوئے ہیں کنٹینرمیں فر یج 'اے سی 'ٹی وی اور پر اجیکٹ سمیت دیگر سہولتیں بھی میسر ہوںگے کنٹینرمیں عمران خان اور دیگر قائدین کیلئے آرام کر نے کی الگ الگ سہولت بھی موجود ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.