چھینک کومت روکیں،
آپ کا حلق ،کان کا پردہ اور دماغ کی رگیں پھٹ سکتی ہیں،طبی ماہرین
منگل 16 جنوری 2018 15:58
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ بہت سے لوگ چھینک آنا محسوس کر کے اس کو روکنے کے لئے اپنی ناک اور منہ کو بند کر لیتے ہیں اور چھینک کا زور اندر کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اس سے ناقابل تلافی جسمانی نقصان ہو سکتا ہے۔
فرانسیسی طبی ماہرین نے ایک 34 سالہ شہری کی مثال دی جو انتہائی درد و سوجن اور پیچھے کی طرف سے پھٹے ہوئے حلق کے ساتھ ایمرجنسی آیا اس نے چھینک کو اپنی ناک اور منہ بند کر کے روکا تھا۔طبی ماہرین نے کہاکہ چھینک اپنے زور کی وجہ سے آپ کے پھیپڑوں میں ہوا پھنسا کر نہ صرف پھیپڑوں کو تباہ کر سکتی ہے بلکہ دماغ کی نالیاں بھی پھاڑ سکتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.