دورہ نیوزی لینڈ ، فاسٹ باﺅلرز کی ناکامی نے گرین شرٹس کو وائٹ واش کے دہانے پر پہنچا دیا
بدھ 17 جنوری 2018 17:04
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال پاکستانی ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی میں محمد عامر اور حسن علی نے کلیدی کردار ادا کیا تھا جس کے بعد دورہ نیوزی لینڈ میں کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے شائقین کرکٹ کو ان سے بڑ ی توقعات وابستہ تھیں لیکن کوئی بھی فاسٹ باﺅلر کیوی بلے بازوں کے بلوں کے آگے بندھ باندھنے میں ناکام رہا جس کے بعد اب پاکستان پر کیویز کیخلاف سیریز میں وائٹ واش ہونے کا خطرہ منڈلا رہاہے ۔
سیریزکے 4میچز میں اب تک فاسٹ باﺅلر محمد عامر مہنگے ترین باﺅلر ثابت ہوئے ہیں جنہوںنے سیریز میں.50 72کی بھاری اوسط سے2شکار کیے ہیں ، رومان رئیس نے ا ب تک43کی اوسط سے 5وکٹیں اپنے نام کی ہیں جبکہ آل راﺅنڈ فہیم اشرف نے 3شکاروں کیلئے50 رنز فی وکٹ دیئے ہیں ، چیمپئنز ٹرافی کے بہترین باﺅلر قرار پانے والے حسن علی اب تک سیریز میں 36.17رنز فی وکٹ کی اوسط سے6شکار کرسکے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.