اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں، لبنان
جمعرات 18 جنوری 2018 12:40
(جاری ہے)
لبنان کے نشریاتی ادارے کے مطابق بیروت میں مسلح افواج کے سربراہ نے مختلف مختلف ممالک کے لبنان میں فوجی مشنز پر مشتمل وفد سے ملاقات میں "اسرائیل سے خطرات" اور دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف گزشتہ برس سر انجام دیئے گئی"کوہساروںکی صبح" نامی آپریشن کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے کہا کہ 2006ء میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان 34 دنوں تک جاری رہنے والی جنگ کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد پر عمل درآمد کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم جنوبی سرحدوں پر اقوام متحدہ کی امن فورس اور اس کی 1701 نمبر قرار داد کے ساتھ روابط کو فروغ دے کر استحکام کے لیے کوشاں ہیں، علاوہ ازیں ہم اسرائیل سے کسی بھی ممکنہ حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.