لڑکے سے تعلقات کے شبے پر ماموں نے بھانجی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد درد ناک طریقے سے قتل کر دیا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 19 جنوری 2018 12:01
(جاری ہے)
پولیس نے یہ بھی بتایا کہ ملزمان کی کوشش تھی کہ دونوں لڑکیوں کو اغوا کیا جائے اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا جائے اور تیزاب کے ساتھ ان کی لاشوں کو مسخ کر دیا جائے۔
ملزمان نے دونوں لڑکیوں کے منہ میں جرابیں دے کر ٹیپ سے باندھ دیا جب کہ ان کے بازو اور ٹانگیں باندھ کر فریز میں بند کر دیا۔ملزمان کا خیال تھا کہ دونوں لڑکیاں مر چکی ہیں۔تاہم سلائن کی دوست خود کو بچانے میں کامیاب ہو گئی اور تمام واقعہ سے پولیس کومطلع کیا۔مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.