چیئرمین سینٹ کا معروف ادیب منو بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار
جمعہ 19 جنوری 2018 14:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ منو بھائی نے مشکل حالات میں بھی حق اور سچ کا عًلم تھامے رکھا۔
اللہ تعالیٰ نہ صرف ان کے اہل خانہ کو بلکہ پوری قوم کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے اور منو بھائی کو جوار رحمت میں جگہ دے۔ ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری ، سینٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق اور قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے بھی معروف کالم نگار اور ادیب کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.