شیخ رشید بزدل آدمی ،مرد کا بچہ ہوتا تو استعفیٰ دیتا ،عابد شیر علی
عمران خان نے اپنے ایم این ایز کو رگڑا ہے جو بے شرموں کی طرح اسمبلی میں بیٹھے ہیں، صحافیوں سے گفتگو
جمعہ 19 جنوری 2018 17:49
(جاری ہے)
جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا کہ شیخ رشید 30 جنوری کا انتظار کر رہا ہے ‘ وہ بزدل آدمی ہے اس نے اپنے اوپر لعنت بھیجی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ شیخ رشید اگر مرد کا بچہ ہوتا تو استعفیٰ دیتا وہ کبھی اپنے اعلان پر عمل نہیں کرے گا ۔انہوں نے کہا کہ اسے پتہ ہے کہ 30 جنوری سے پہلے استعفیٰ دیا تو وہاں دوبارہ الیکشن ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے اپنے ایم این ایز کو رگڑا ہے جو بے شرموں کی طرح اسمبلی میں بیٹھے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.