محکمہ ریلوے قصور کا قبضہ گروپوں کے خلاف آپریشن ۔ 27دوکانیں سیل‘ 3کے خلاف مقدمات درج
جمعہ 19 جنوری 2018 20:24
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ کی ہدایت پر انسپکٹر آف ورکس چوہدری محمد الیاس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ آپریشن کرتے ہوئے قصور ، کھڈیاں ، منڈی عثمانوالہ اور کنگن پور کے علاقہ میں قبضہ گروپوں اور ڈیفالٹر کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی قیمتی اراضی قبضہ گروپوں سے واگزار کرالی ۔
تین بااثر قبضہ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمات درج کرادئیے گئے ۔ جبکہ 27دوکانیں سیل کردی گئی چوہدری محمد الیاس کے مطابق محکمہ ریلوے کے ڈیفالٹر سے ایک کروڑ اسی لاکھ روپے کی ریکوری کرکے سرکاری خزانے میں جمع کرادی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ ریلوے کی طر ف سے ایک بڑے آپریشن کی تیاری کی جارہی ہے جو بلا تفریق ریلوے کی زمینوں پر قابض افراد سے زمینیں واگزار کرانے کے ساتھ ساتھ سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.