لکس سٹار ایوارڈ میں نامزدگی اعزاز ، آسکر ایوارڈ حاصل کرنے کا خواہشمند ہوں ‘ احسن خان
’ چھپن چھپائی ‘‘ کے بعد آئندہ آنے والے پراجیکٹ میں نیلم منیر ایک مرتبہ پھر میرے ساتھ پرفارم کرینگی
اتوار 21 جنوری 2018 13:00
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی طور پر میں بین الاقوامی آسکر ایوارڈ حاصل کرنے کا خواہشمند ہوں اور خدا کے فضل سے ایک دن ایسا آئے گا جب میری نامزدگی آسکر ایوارڈ کے لئے بھی ہو گی ۔
آسکر کو دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ تصور کیا جاتا ہے جس کا حصول ہر اداکار کی خواہش ہوتی ہے اور آنے والے پراجیکٹ میں ایسی پرفارمنس کا مظاہرہ کر رہا ہوں جس کے بعد مجھے یقین ہے کہ میرا نام آسکر کے لئے نامزد کیا جائے گا ۔ احسن خان نے کہا کہ فلم ’’ چھپن چھپائی ‘‘ کی کامیابی سے میری اور نیلم منیر کی جوڑی کو فلم بینوں کی جانب سے بھرپور مقبولیت ملی ہے اور آئندہ آنے والے پراجیکٹ میں نیلم منیر ایک مرتبہ پھر میرے ساتھ پرفارم کریں گی ۔مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.