متحدہ عرب امارت افسوسناک واقعہ گھر میں آگ لگ گئی،7 بچے دم گھنٹے سے جاں بحق
سعدیہ عباس پیر 22 جنوری 2018 14:06
(جاری ہے)
اس خوفناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچوں میں چار لڑکے تھے اور تین لڑکیا ں تھیں جبکہ سب سے بڑے بچے کے عمر 13 سال اور سب سے چھوٹے بچے کی عمر 5 سال تھی۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق بچوں کی ماں بھی سوئی ہوئی تھی کہ جب اسکی آنکھ کھلی تو پورے گھر میں دھواں پھیل چکا تھا جس پر اسنے فوری طور پر پولیس کو کال کی اور مدد طلب کی۔ سیکیورٹی فوسرز کے اعلی عہدیداران اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن کے لیے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچے۔ سیکیورٹی فورسز کے جنرل ڈرایکٹر کا کہنا تھا کہ وہ ابھی بھی حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.