انتظامی امور کی فوری سہل انجام دہی گڈ گورننس کے قیام میں کلیدی اہمیت کی حامل ہے،سرکاری محکمے اپنے فرائض کی انجام دہی کو بہتر بنا کر عوا م کو ریلیف کی فراہمی کویقینی بنائیں، میر عامر خان رند
پیر 22 جنوری 2018 19:20
(جاری ہے)
میر عامر خان رند نے کہا کہ سرکاری محکموں میں عرصہ دراز سے بھرتی کا عمل تعطل کا شکار ہے تمام محکمے منظور شدہ پوسٹوں کی اپ گریڈیشن اور انتظامی منظوری ایس اینڈ جی اے ڈی سے حاصل کرکے میرٹ پرنوجوانوں کی بھرتی کویقینی بنائیں ۔انہوں نے کہاکہ روزگارکی فراہمی میں تعطل سے نوجوانوں میں مایوسی اوربے چینی پائی جارہی ہے جس کاہمیں بخوبی احساس ہے تاہم ہماری کوشش ہوگی کہ تمام قانونی ضابطوں کے تحت میرٹ پر زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کوروزگارفراہم کیاجائے ۔
انہوںنے کہاکہ سرکاری مشینری کے تمام اسٹیک ہولڈر اپنے ذاتی مفادات کو بالا طاق رکھ کربلوچستان کے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے خلوص دل ونیک نیتی سے کام کریں تاکہ حکومت اقدامات کے ثمرات سے حقیقی معنوں میں عوام بہرامند ہوسکیں ۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.