خیبرپختونخوا اورفاٹامیں امن وامان بحال ہوچکاہے ،نجینئراقبال ظفرجھگڑا
قبائلی علاقہ جات سے نقل مکانی کرنے والے قبائل اپنے آبائی علاقوں میں واپس آچکے ہیں،تعمیرنواوربحالی سمیت ان کے مستقبل کے حوالے سے بھی اہم فیصلے ہورہے ہیں،گورنرخیبرپختونخوا کا تقریب سے خطاب
پیر 22 جنوری 2018 20:02
(جاری ہے)
تقریب میں خیبرپختونخواچیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدرزاہداللہ شنواری، یونائیٹڈبزنس گروپ کے سرپرست اعلی ایس ایم منیر، یونائیٹڈبزنس گروپ کے چیئرمین افتخارعلی ،سینیٹرالیاس احمدبلور، ایف پی سی سی آئی کے نومنتخب صدر غضنفربلور اورتاجربرادری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
گورنر نے کہا کہ موجودہ حکومت کی مخلصانہ کوششوں کے نتیجے میں سی پیک منصوبہ شروع کیا گیا ہے اور اس سے ملک میں بے روزگاری کے مسئلے پر قابوپایاجاسکے گا ، روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اوردیرپابنیادوں پر ملک کی خوشحالی اور استحکام ممکن ہوسکے گا۔انہوں نے مزید واضح کیا کہ اگرہم بحیثیت قوم دستیاب وسائل کا احسن طریقے سے استعمال ممکن بنانے میں کامیاب ہوجائیں تو نہ صرف خیبر پختونخوا اور فاٹا بلکہ پورے ملک کی معیشت کو مضبوط بنا یا جا سکتا ہے۔ گورنرنے اس موقع پر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈسٹری کے نومنتخب صدر غضنفربلور اور دیگرعہدیداران کو مبارکباد پیش کی اور اپنی جانب سے ادارے کے ساتھ ہرمیدان میںمکمل تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ بزنس کمیونٹی نے غضنفربلور پر جس اعتماد کااظہارکیاہے وہ اس پرپورا اتریں گے۔ #متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.