حافظ آباد، اشیائے خوردونوش کی مقررہ نرخوں پر بآسانی دستیابی صارفین کا بنیادی حق ہے، اللہ دتہ وڑائچ
انجمن تاجران کے نمائیندوں سے باہمی مشاورت کے بعد طے ہونے والے نرخوں سے تجاوز کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد
پیر 22 جنوری 2018 20:03
(جاری ہے)
انہوں نے ان خیالات کا اظہار ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد امتیاز شاہد گوندل ،اے سی کوارڈ اعجاز بھٹہ ،ڈی او انٹر پرائزز سید ارشد الیاس سمیت کمیٹی کے اراکین افسران ،انجمن تاجران اور صارفین کے نمائیندوں نے اجلاس میں شرکت کی ۔
اجلاس میں 20کلو گرام آٹے کے نرخ 750،چھوٹا گوشت 600،بڑا گوشت 300،کائینات باسمتی 105،386باسمتی 65،چینی 52،دال چنا باریک 84،دال چنا موٹی 90،دال ماش 135،دال مونگ دھلی ہوئی اور چھلکے والی 83،دال مسور موٹی 70،دال مسور باریک 125،سفید چنے کینڈا والے 135،سفید چنے دیسی 110،کالے چنے 88،روٹی 6روپے سرخ مرچ پسی ہوئی 200فی کلو گرام جبکہ دودھ فی لیٹر 65دہی 70روپے جبکہ بیسن 95روپے فی کلو گرام فروخت کیا جائیگا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے ہدایت کی کہ بالخصوص پانی ملے گوشت کی فروخت ہر صورت روکی جائے اور گھٹیا ،غیر معیاری اور پانی ملا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف ضلع بھر میں موئثر کریک ڈائون کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.