چکوال پریس کلب نے اپنا آپ منوانے میں بڑی جدوجہد کی ہے
ڈائریکٹر انفارمیشن حامد جاوید اعوا ن کا استقبالیہ سے خطاب
پیر 22 جنوری 2018 23:30
(جاری ہے)
ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر غلام حسین بھٹہ نے بتایا کہ 23جنوری کو میونسپل اسٹیڈ یم چکوال میں 149گائیں اور بھنیسں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے پروگرام غربت مکائو سکیم کے تحت مستحقین میں قرعہ اندازی کے ذریعے تقسیم کیں جائینگی ۔
ڈاکٹر غلام حسین نے بتایا کہ مستحق افراد کیلئے جو طریقہ کار مقرر کیا گیا ہے وہ انتہائی شفاف ہے اور اس میں اراکین اسمبلی کا کوئی کوٹہ نہیں چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم محمود نے کہا ہے کہ چکوال پریس کلب ایک عمارت نہیں یہ ایک تاریخ ہے اور الحمد اللہ چکوال کے صحافیوں نے اپنی محنت اور جدوجہد سے اپنا آپ منوایا ہے سیکرٹری جنرل پریس کلب محمد خان عاقل نے بتایا کہ مثبت صحافت چکوال پریس کلب کا منشور ہے اور الحمد اللہ ذمہ داری اور سچائی پریس کلب کی ترجیحات ہیں آخر میں اظہار یکجہتی کیک بھی کاٹا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.